ماہنامہ شریعت کا 98واں شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر 98 امریکا کے انخلا کے تناظر میں امارت اسلامیہ کے تمام دشمن گویا خود کو یتیم ظاہر کر رہے ہیں۔ جیسا کہ کابل انتظامیہ کے سربراہ اشرف غنی بین الافغان مذاکرات کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔ اشرف غنی کو اس بات کا احساس کانٹے کی طرح چُبھ رہا ہے کہ اگر […]

شمارہ نمبر 98

امریکا کے انخلا کے تناظر میں امارت اسلامیہ کے تمام دشمن گویا خود کو یتیم ظاہر کر رہے ہیں۔ جیسا کہ کابل انتظامیہ کے سربراہ اشرف غنی بین الافغان مذاکرات کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔ اشرف غنی کو اس بات کا احساس کانٹے کی طرح چُبھ رہا ہے کہ اگر بین الافغان مذاکرات ہو جاتے ہیں تو اُن کے لیے افغانستان میں کوئی جگہ باقی نہیں رہے گی۔ افغان عوام ہرگز ایسے شخص کو اپنی زمین پر قبول نہیں کریں گے، جس نے چند ڈالروں کی خاطر اُنہیں امریکا کے ہاتھ فروخت کر دیا ہے۔

اسی تناظر میں اشرف غنی امارت اسلامیہ کے تمام دشمنوں کے ساتھ تعلقات مزید مضوط کر رہے ہیں۔ حال ہی میں داعش کی جانب سے کابل شہر کے ہسپتال میں کیا گیا دردناک اور ظالمانہ حملہ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ اشرف غنی اس حملے سے طالبان پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں کہ ‘یہ حملہ طالبان نے کیا ہے۔’ جب کہ ذبیح اللہ مجاہد کی طرف سے سختی سے تردید کی گئی ہے کہ ‘امارت اسلامیہ ایسی کسی کارروائی میں ملوث نہیں ہو سکتی، جس میں بے گناہ عوام کو نقصان پہنچایا گیا ہو۔

تمام کفر اور اس کے حامی نام نہاد مسلمان اپنے مذموم مفادات کی خاطر افغانستان کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ اُن کی کوشش ہے کہ افغانستان میں امن قائم نہ ہو۔ بلاشبہ اگر افغانستان میں امن قائم ہوتا ہے تو یہ یقیناً امارت اسلامیہ ہی کے مرہونِ منت ہوگا۔ اسی لیے دنیا کی کوشش ہے کہ امارت اسلامیہ افغانستان میں اسلامی نظام کا جو ڈھانچہ کھڑا کر رہی ہے، وہ نہ ہو سکے۔ تاکہ دنیا اسلام کے بابرکت نظامِ خلافت کی بہاریں نہ دیکھ سکے۔ یقیناً اگر افغانستان میں اسلامی نظام قائم ہوتا ہے تو یہ اتنا پُرکشش ہے کہ سرمایہ دارانہ اور سوشلسٹ نظام کی عمارت خود بہ خود زمین بوس ہو جائے گی۔

ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

http://www.mujali.com/shariat/shariat-98.pdf

یونیکوڈ{ورڈ}فائل ڈاونلوڈ لنک

http://www.mujali.com/shariat/shariat–98msword.docx

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin1

الامارہ وٹس آپ نمبر

0093708638285