مجاہدین کی کاروائیاں، 10 فوجی ہلاک، 4 ڈاکو گرفتار

  کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کاپیساع غزنی اور بغلان صوبوں میں نشانہ بنایا، جب کہ صوبہ لوگر میں ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیے۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ کاپیسا ضلع تگاب کے خیاطان اور شیرخیل کے علاقوں میں مجاہدین نے آپریشن کے لیے آنے والے سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا،جس میں 4 […]

 

کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کاپیساع غزنی اور بغلان صوبوں میں نشانہ بنایا، جب کہ صوبہ لوگر میں ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیے۔

اطلاعات کے مطابق صوبہ کاپیسا ضلع تگاب کے خیاطان اور شیرخیل کے علاقوں میں مجاہدین نے آپریشن کے لیے آنے والے سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا،جس میں 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب صوبہ غزنی ضلع دہ یک کے مرکزکے قریب تاسن کے علاقے میں مجاہدین نے سیکورٹی فورسز پر اسی نوعیت کا حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک جب کہ دیگر فرار وئے۔

اسی طرح صوبہ بغلان ضلع مرکزی بغلان کے گوڈان کے علاقے میں محمد نے محمداللہ ولد وزیر نامی جنگجو کو قتل کردیا اور ان کے کلاشنکوف کو قبضے میں لیا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت صوبہ لوگر ضلع خوشی کے گندآب کے علاقے میں مجاہدین نے 4 مسلح ڈاکوؤں کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے ان کے مقدمات کو شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔