مجاہدین کےحملے،4 ٹینک گاڑیاں تباہ، آفسر سمیت6 ہلاک

کٹھ پتلی دشمن کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے خوست، پکتیا اور میدان صوبوں میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز شام کے وقت صوبہ خوست کے صدرمقام خوست شہر کے بارگین کے علاقے میں بم دھماکہ سے پولیس رینجر گاڑی تباہ ہوئی اور اس میں سوار ایک آفسر تاج محمد ہلاک اور ایک […]

کٹھ پتلی دشمن کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے خوست، پکتیا اور میدان صوبوں میں نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز شام کے وقت صوبہ خوست کے صدرمقام خوست شہر کے بارگین کے علاقے میں بم دھماکہ سے پولیس رینجر گاڑی تباہ ہوئی اور اس میں سوار ایک آفسر تاج محمد ہلاک اور ایک اہلکار زخمی ہوا۔

دوسری جانب صوبہ صوبہ پکتیا ضلع پھٹان کے مقبل کے علاقے میں واقع چوکی کو کٹھ پتلی فوجوں نے مجاہدین کے ممکنہ حملے کی خوف سے چھوڑ کر فرار ہوا اور فیروزخیل کے علاقے میں مجاہدین نے چوکی کمانڈر کی گاڑی پر حملہ کیا،جس سے گاڑی تباہ، لیکن کمانڈر محافظوں سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز صوبہ میدان کے صدرمقام میدان شہر کے دہ افغانان کے علاقے میں مجاہدین نے کاروائی کاروائی پر حملہ کیا،جس میں 3 ٹینک تبا ہونے کے علاوہ 5 ہلاک، 3 زخمی ہوئے اور ساتھ ہی مجاہدین نے کمانڈو مرکز پر میزائل بھی داغے،لیکن تفصیل فراہم نہ ہوسکی۔