مجاہدین کے حملے،پانچ ٹینک و گاڑیاں تباہ، 19 ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے الخندق آپریشن کے سلسلے میں کٹھ پتلی دشمن کو بغلان، پکتیا، ننگرہار، میدان، غزنی، کنڑ اور تخار اضلاع میں نشانہ بنایا۔ تفصیل کے مطابق بدھ کے روز دوپہر سے قبل صوبہ بغلان ضلع دوشی کے کیان درہ کے علاقے گندہ سنگ کے مقام پر پولیس چوکیوں پر حملہ کیا، جس […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے الخندق آپریشن کے سلسلے میں کٹھ پتلی دشمن کو بغلان، پکتیا، ننگرہار، میدان، غزنی، کنڑ اور تخار اضلاع میں نشانہ بنایا۔

تفصیل کے مطابق بدھ کے روز دوپہر سے قبل صوبہ بغلان ضلع دوشی کے کیان درہ کے علاقے گندہ سنگ کے مقام پر پولیس چوکیوں پر حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

دوسری جانب منگل کے روز دوپہر کے وقت صوبہ پکتیا ضلع احمدآباد کے کامران خیل کے علاقے میں جنگجوؤں کی گاڑی دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار کمانڈر سمیت 4 ہلاک و زخمی ہوئے۔

اسی طرح بدھ کے روز صبح کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع بٹی کوٹ کے شینوار قلعہ کے علاقے میں اسی نوعیت دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار دو اہلکار ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔

صوبہ میدان سے آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز صدرمقام میدان شہر کے کشمیری قلعہ کے علاقے میں بم دھماکہ اور حملے  کے دوران ایک ٹینک اور ای رینجر گاڑی تباہ ہونے کے علاوہ اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا بھی ہوا اور ساتھ مجاہدین کے حملوں میں چار سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی  ہوئے اور صبح  کے وقت ضلع سیدآباد کے لوہڑہ کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جس سے دشمن کو  ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

نیز بدھ کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ غزنی ضلع دہ یک کے یونٹ کے علاقے میں واقع فوجی مرکز پر مجاہدین نے میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر دشمن کے لیے جانی و مالی نقصانات سامنا ہوا، اس کے علاوہ ضلع قرہ باغ کے رہائشی افغان فوجی جلال الدین ولد معراج نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔

دریں اثناء مجاہدین نے صوبہ کنڑ ضلع سرکانو کے منوکنڈاو کے علاقے میں واقع فوجی بیس اور چوکیوں پر  حملہ کیا،جس میں ایک فوجی کی زخمی کی اطلاع ملی ہے۔

ہمارے نمائندے نے صوبہ تخار سے اطلاع دی ہےکہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات گئے ضلع اشکمش کے شرشر کے علاقے میں مجاہدین اور جنگجوؤں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی میں دو جنگجو ہلاک جبکہ کماندر سیدمحمود سمیت تین زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق بعد میں سفاک درندوں نے تین چرواہوں کو نہایت ظلم سے شہید کردیے۔

اناللہ وانآ الیہ راجعون