محمدآغہ، جنگجو کمانڈر کی گاڑی پر دھماکہ، دو محافظ زخمی

جنگجو کمانڈر کی گاڑی پر صوبہ لوگر ضلع محمدآغہ میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز 2015-12-26 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ قندہاری پل کے قریب جنگجو کمانڈر بھائی کی گاڑی پر ہونے والے دھماکہ سے 2 شرپسند زخمی ہوئے۔

جنگجو کمانڈر کی گاڑی پر صوبہ لوگر ضلع محمدآغہ میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز 2015-12-26 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ قندہاری پل کے قریب جنگجو کمانڈر بھائی کی گاڑی پر ہونے والے دھماکہ سے 2 شرپسند زخمی ہوئے۔