مزارشریف، مجاہدین نے پولیس آفسر مار ڈالا

پولیس آفسر کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ کے صدر مقام مزارشریف شہر میں مار ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-30 مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے پولیس آفسر نقیب اللہ کو مزارشریف شہر کے قریب ایسے وقت میں موت کے گھاٹ اتار دیا، جب […]

پولیس آفسر کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ کے صدر مقام مزارشریف شہر میں مار ڈالا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-30 مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے پولیس آفسر نقیب اللہ کو مزارشریف شہر کے قریب ایسے وقت میں موت کے گھاٹ اتار دیا، جب وہ گاڑی میں جارہاتھا۔