میدان،جنگجوؤں اور فوجیوں کی چوکیوں پر حملہ، 7 ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں اور مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدا ضلع چک میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ نورخیل، دوران خیل، بکسمند، تتنگ اور علی شی کے علاقوں میں واقع مقامی جنگجوؤں […]

کٹھ پتلی فوجوں اور مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدا ضلع چک میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ نورخیل، دوران خیل، بکسمند، تتنگ اور علی شی کے علاقوں میں واقع مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجیوںکی چوکیوں  پرمجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا،جو ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہا،جس کے نتیجے میں 7 سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوئيں۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد بھی شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ