میدان،جنگجوؤں پر حملہ، کمانڈر سمیت 3 اہلکار ہلاک

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان ضلع جلگہ میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلعی مرکز کے دفاعی چوکیوں کے درمیان گوریلے حملے میں جنگجو کمانڈر کورتئی کو 2 محافظوں  سمیت موت کے […]

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان ضلع جلگہ میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلعی مرکز کے دفاعی چوکیوں کے درمیان گوریلے حملے میں جنگجو کمانڈر کورتئی کو 2 محافظوں  سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا، جبکہ 3 اہلکار زخمی ہوئيں۔