میدان،خونریز لڑائی، کمانڈر سمیت 6 اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان کے چک اور سیدآباد اضلاع میں حملہ کیا۔ اطلاعات کےمطابق بدھ کے روز 2015-12-30 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ ضلع چک کے بک سمند کے علاقے میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان شدید لڑائی چھڑگئی، جو سہ […]

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان کے چک اور سیدآباد اضلاع میں حملہ کیا۔

اطلاعات کےمطابق بدھ کے روز 2015-12-30 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ ضلع چک کے بک سمند کے علاقے میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان شدید لڑائی چھڑگئی، جو سہ پہر ایک بجے تک جاری رہی، جس کے نتیجے میں کمانڈر حمیداللہ سمیت 5 اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئيں۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے دو مجاہدین شہید جبکہ ایک زخمی ہوا۔ تقبلہمااللہ

ضلع سیدآباد سے اطلاع ملی ہےکہ بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ شیخ آباد اور ڈاگ بغری کے علاقوں میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر اسی نوعیت کا حملہ کیا،جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔

الحمدللہ مجاہدین کا کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔