میدان،سیکورٹی فورسز پر مجاہدین کے حملے، دو ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان کے سیدآباد اورجغتو اضلاع میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات کےروز 2015-10-08 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر اڑھائی بجے ضلع سیدآباد کے اوتڑیو کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر ہونے والے حملے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئيں۔ ضلع جغتو […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان کے سیدآباد اورجغتو اضلاع میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات کےروز 2015-10-08 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر اڑھائی بجے ضلع سیدآباد کے اوتڑیو کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر ہونے والے حملے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئيں۔

ضلع جغتو سے اطلاع ملی ہےکہ جمعرات کےروز شام کے وقت بازار کے قریب مجاہدین کے اچانک حملے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئيں۔