میدان،نظم عامہ اور فوجیوں پر حملے و دھماکے،پانچ اہلکار ہلاک

نظم عامہ اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ میدان کے جلریز اور سیدآباد اضلاع میں حملے اور دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع جلریز کے زیولات کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں نظم عامہ اہلکار ہلاک ہوا۔ رپورٹ کے […]

نظم عامہ اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ میدان کے جلریز اور سیدآباد اضلاع میں حملے اور دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع جلریز کے زیولات کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں نظم عامہ اہلکار ہلاک ہوا۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز سہ پہر کے وقت ضلع سیدآباد کے سرہ قلعہ کے علاقے میں چرہ دار بم دھماکہ سے دو فوجی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔

دوسری جانب جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے گیارہ بجے مذکورہ علاقے میں اسی نوعیت دھماکہ سے مزید دو فوجی ہلاک ہوئے۔