میدان،چوکیوں اور جنگجوؤں پر حملہ، کمانڈر زخمی

صوبہ میدان کےجلریز، سیدآباد اور چک اضلاع میں چوکیوں اور جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-25 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع جلریز کے سہ قلعہ کے علاقے میں مجاہدین نے مقامی جنگجوؤں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے […]

صوبہ میدان کےجلریز، سیدآباد اور چک اضلاع میں چوکیوں اور جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-25 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع جلریز کے سہ قلعہ کے علاقے میں مجاہدین نے مقامی جنگجوؤں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں معروف جنگجو کمانڈر عصمت اللہ ولد حمداللہ زخمی ہوا۔

ضلع سیدآباد سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے کے لگ بھگ ٹوپ کے علاقے عزیز اللہ خیل کے مقام پر واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے شدید حملہ کیا۔

جہادی ذرائع نے ضلع چک سے اطلاع دی ہے کہ جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھک نورخیل اور دوران خیل کے علاقوں میں واقع فوجی چوکیوں اور ٹینکوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو دیر تک جاری رہا۔

ذرائع کے مطابق دونوں حملوں میں دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا، لیکن تفصیل موصول نہ ہوسکا۔