میدان،ہیڈکوارٹرو پارٹی پرحملے، ٹینک تباہ

صوبہ میدان کے جغتو اور چک اضلاع میں دشمن پر حملے ہوئيں۔ اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے کے لگ بھک ضلع جغتو کے مردلی کے علاقے میں فوجی ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و  […]

صوبہ میدان کے جغتو اور چک اضلاع میں دشمن پر حملے ہوئيں۔

اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے کے لگ بھک ضلع جغتو کے مردلی کے علاقے میں فوجی ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و  زخمی ہوئيں۔

دوسری جانب بدھ کےروز 2015-06-03 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پر دو میزائل داغے، جو اہداف پر گرکر دشمن کے لیےجانی و مالی نقصانات کے سبب بنے۔

ضلع چک سے اطلاع ملی ہےکہ بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق علی الصبح پانچ بجے علسنگ کندوشمو کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر ہونے والے حملے میں دشمن کوہلاکتوں کا سامنا ہوا۔