میدان، چوکی پر حملہ، دھماکہ، تین فوجی ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان کے چک اور جغتو اضلاع میں چوکی پر حملہ کیا، جبکہ گشتی پارٹی پر دھماکہ ہوا۔ اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع چک کے نورخیل کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے 4 میزائل […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان کے چک اور جغتو اضلاع میں چوکی پر حملہ کیا، جبکہ گشتی پارٹی پر دھماکہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع چک کے نورخیل کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے 4 میزائل داغے،جس کے نتیجے میں چوکی کو نقصان پہنچنے کے علاوہ 2 فوجی ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوئيں۔

ضلع جغتو سے اطلاع ملی ہےکہ منگل کےروز مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے سیدی کے علاقے میں چرہ دار بم دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔