میدان وردگ

میدان وردگ، 30 ہزار ڈالر کی لاگت سے ایک یتیم خانے کی تعمیر مکمل

میدان وردگ، 30 ہزار ڈالر کی لاگت سے ایک یتیم خانے کی تعمیر مکمل

کابل(الامارہ)
صوبہ میدان وردگ کےضلع سید آباد تنگی درہ میں ایک یتیم خانے کی تعمیر مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق، امارت اسلامیہ کے حکام کی جانب سے صوبہ میدان وردک کے ضلع سیدآباد کے تنگی درہ میں یتیم بچوں کی کفالت کے لیے اس علاقے میں نصرت العلوم کے نام 30 ہزار ڈالر کی لاگت سے ایک یتیم خانے کی تعمیر مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا۔