میدان وردگ

میدان وردگ ، 81 ملین افغانی کی لاگت سے متعدد سکولوں کی تعمیر نو کا آغاز

میدان وردگ ، 81 ملین افغانی کی لاگت سے متعدد سکولوں کی تعمیر نو کا آغاز

کابل(الامارہ)
وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ اس صوبے کے نرخ اور جلریز اضلاع میں 81 ملین افغانی مالیت کے چار سکولوں کی تعمیر نو کا کام شروع کردیا گیا ہے۔
اس منصوبے میں اسکولوں کے لیے چاردیواری کی تعمیر، صاف پانی کے کنوؤں کی کھدائی اور ضروری لوازمات کی مرمت شامل ہے، جس کے مالی اخراجات عالمی بینک فراہم کرتا ہے۔