میدان و دائی کنڈی میں حملے، کمانڈر محافظ سمیت زخمی، ایک ہلاک

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر میدان اور دائی کنڈی صوبوں میں حملے ہوئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات تین بجے کے لگ بھگ صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزآب کے گدلباش کے علاقے میں جنگجوؤں پر ہونے والے حملے میں کمانڈر کلیم محافظ سمیت […]

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر میدان اور دائی کنڈی صوبوں میں حملے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات تین بجے کے لگ بھگ صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزآب کے گدلباش کے علاقے میں جنگجوؤں پر ہونے والے حملے میں کمانڈر کلیم محافظ سمیت شدید زخمی اور ان کی گاڑی تباہ ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز مغرب کے وقت صوبہ میدان کے صدر مقام میدان شہر کے سید رحیم سنگر نامی چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک فوجی مارا گیا۔