میوند،چوکی پرحملہ اور دھماکہ، 2 جنگجو ہلاک

مقامی جنگجوؤں پر صوبہ قندہار ضلع میوند میں دھماکہ ہوا، جبکہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے چوکی پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-07 مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے شین سڑک کے علاقے میں گشتی پارٹی پر ہونے والے دھماکہ سے 2 جنگجو ہلاک ہوئيں۔ دوسری جانب مجاہدین نے […]

مقامی جنگجوؤں پر صوبہ قندہار ضلع میوند میں دھماکہ ہوا، جبکہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے چوکی پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-07 مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے شین سڑک کے علاقے میں گشتی پارٹی پر ہونے والے دھماکہ سے 2 جنگجو ہلاک ہوئيں۔

دوسری جانب مجاہدین نے مذکورہ علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکی پر مارٹرتوپ کے گولے داغے، جن سے دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔