میوند، گشتی پارٹی پر  دھماکہ، 3 اہلکار ہلاک وزخمی

صوبہ قندہار ضلع میوند میں کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا۔ آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-25 علی الصبح شین روڈ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کی پیدل دستی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ سے دو اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔

صوبہ قندہار ضلع میوند میں کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-25 علی الصبح شین روڈ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کی پیدل دستی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ سے دو اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔