نادعلی،فوجی گاڑی پر دھماکہ، پانچ اہلکاروں کی ہلاکتیں

کٹھ پتلی فوجوں کی گاڑی پر صوبہ ہلمند ضلع نادعلی میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-01 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ زرغون گاؤں کے قریب فوجی رینجر گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوئی اور اس میں سوار 5 اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

کٹھ پتلی فوجوں کی گاڑی پر صوبہ ہلمند ضلع نادعلی میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-01 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ زرغون گاؤں کے قریب فوجی رینجر گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوئی اور اس میں سوار 5 اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔