نادعلی، پولیس گشتی پارٹی پر حملہ، تین اہلکار ہلاک

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع نادعلی میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مقامی وقت کےمطابق سہ پہر پونے بارہ بجے سیدآباد کے علاقے میں پولیس گشتی پارٹی پر ہونے والے حملے میں تین اہلکار ہلاک جبکہ دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع نادعلی میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مقامی وقت کےمطابق سہ پہر پونے بارہ بجے سیدآباد کے علاقے میں پولیس گشتی پارٹی پر ہونے والے حملے میں تین اہلکار ہلاک جبکہ دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔