نجرآب، فوجی کاروان پر حملہ، پانچ سیکورٹی اہلکار ہلاک

سیکورٹی فورسز کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کاپیسا ضلع نجرآب میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-24 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ افغانیہ کے علاقے چارقلعہ گاؤں کے قریب مجاہدین نے فوجی کاروان پر شدید حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 5 سیکورٹی […]

سیکورٹی فورسز کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کاپیسا ضلع نجرآب میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-24 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ افغانیہ کے علاقے چارقلعہ گاؤں کے قریب مجاہدین نے فوجی کاروان پر شدید حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 5 سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی ہونے کے علاوہ ایک رینجر گاڑی بھی تباہ ہوئی۔