ننگرہار،دوفوجی گاڑیاں تباہ،چوکی پرحملہ2ہلاک، 7 زخمی

صوبہ ننگرہار ضلع خیوہ میں کٹھ پتلی فوجوں پر دھماکے ہوئيں،جبکہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ضلع مہمنددر ہ میں پولیس چوکی پر حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجےضلع خیوہ کے  شگہ عبدالخیل کے علاقے میں فوجی رینجر گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراکر تبا […]

صوبہ ننگرہار ضلع خیوہ میں کٹھ پتلی فوجوں پر دھماکے ہوئيں،جبکہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ضلع مہمنددر ہ میں پولیس چوکی پر حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجےضلع خیوہ کے  شگہ عبدالخیل کے علاقے میں فوجی رینجر گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراکر تبا ہ ہوئی  اور اس میں سوار 3 فوجی زخمی ہوئيں۔

دوسری جانب منگل کےروز مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے مذکورہ مقام پر اسی نوعیت دھماکہ سے ایک اور رینجر گاڑی تباہ ہوئی اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے ایک ہلاک جبکہ 2 شدید زخمی ہوئيں۔

ضلع مہمنددرہ سے اطلاع ملی ہےکہ پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات تین بجے کے لگ بھگ ہزارناؤ کے علاقے میں واقع پولیس اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئیں۔