ننگرہار،فوجی مرکز اور چوکی پر حملہ، 5 ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے مہمنددرہ اور خوگیانی اضلاع میں دشمن پرحملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ ضلع مہمنددرہ کے گاڑہ کے علاقے ميں واقع چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دو […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے مہمنددرہ اور خوگیانی اضلاع میں دشمن پرحملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ ضلع مہمنددرہ کے گاڑہ کے علاقے ميں واقع چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

دوسری جانب اتوار کے روز مغرب کے وقت ضلع خوگیانی کے مملہ باغ کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کے مرکز پر مجاہدین کے میزائل حملے میں ایک جنگجو ہلا ک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔