ننگرہار،چوکی اور گشتی پارٹی پر حملہ،3 ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں کی چوکی اور پولیس اہلکاروں پر صوبہ ننگرہار کے سرخ رود اور رودات اضلاع میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع سرخ رود کے کڑس خوڑ کے علاقے میں واقع چوکی پر ہونے والے […]

مقامی جنگجوؤں کی چوکی اور پولیس اہلکاروں پر صوبہ ننگرہار کے سرخ رود اور رودات اضلاع میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع سرخ رود کے کڑس خوڑ کے علاقے میں واقع چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک جنگجو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز شام کے وقت ضلع رودات کے مرکز کے قریب مجاہدین کے حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔