ننگرہار،چوکی میں دھماکہ، جنگجوؤں پر حملہ، 4 قتل، اسلحہ غنیمت

صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد شہر میں فوجی چوکی پر حکمت عملی کے تحت دھماکہ ہوا، جبکہ ضلع خوگیانی میں مجاہدین نے جنگجوؤں پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ جلال آباد شہر کے قریب نہرنمبر10 کے علاقے میں واقع  […]

صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد شہر میں فوجی چوکی پر حکمت عملی کے تحت دھماکہ ہوا، جبکہ ضلع خوگیانی میں مجاہدین نے جنگجوؤں پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ جلال آباد شہر کے قریب نہرنمبر10 کے علاقے میں واقع  فوجی چوکی میں مجاہدین کی حکمت عملی کے تحت کردہ بم سے دھماکہ ہوا، جس سے چوکی کمانڈر سمیت 2 اہلکار ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز مغرب کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع خوگیانی کے وزیر کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں دو جنگجو ہلاک اور مجاہدین نے ایک کلاشنکوف غنیمت کرلیا۔