ننگرہار، جنگجوؤں کے مرکز پر میزائل حملہ، 2 ہلاک

جنگجوؤں کے مرکز پر امارت اسلامیہ کےمجاہدین نے صوبہ ننگرہار ضلع سرخ رود میں میزائل داغے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے مؤمن آباد کے علاقے شہیدان قلعہ کے مقام پر واقع کٹھ پتلی فوجوں کے مرکز پر مارٹرتوپ کے 12 […]

جنگجوؤں کے مرکز پر امارت اسلامیہ کےمجاہدین نے صوبہ ننگرہار ضلع سرخ رود میں میزائل داغے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے مؤمن آباد کے علاقے شہیدان قلعہ کے مقام پر واقع کٹھ پتلی فوجوں کے مرکز پر مارٹرتوپ کے 12 گولے داغے، جو اہداف پر گریں، جس کے نتیجے میں دشمن کو مالی نقصان پہنچنے کے علاوہ 2 جنگجو ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئيں۔