ننگرہار، پکتیکا اور پکتیا، فوجی توپوں سے9 بچے اور مردشہید

کٹھ پتلی فوجوں نے ننگرہار ، پکتیکا اور پکتیا صوبوں میں نہتے شہریوں کو توپوں کا نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ ننگرہار ضلع خوگیانی کے وزیر کے علاقے سنگانہ گاؤں کو مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت دو […]

کٹھ پتلی فوجوں نے ننگرہار ، پکتیکا اور پکتیا صوبوں میں نہتے شہریوں کو توپوں کا نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ ننگرہار ضلع خوگیانی کے وزیر کے علاقے سنگانہ گاؤں کو مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت دو شہری شہید جبکہ دو زخمی ہوئے۔

دوسری جانب جمعہ کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ پکتیکا ضلع خوشامند کے زاڑہ مامورخیل کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کی فائر کی جانے والے مارٹرتوپ گولے سے تین بچے شہید ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق شرپسندوں نے جنگجوؤں نے سنیچر کےروز دوپہر کے وقت صوبہ پکتیا ضلع احمدخیل کے سکندرخیل کو اسی نوعیت توپوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو بچے شہید جبکہ ایک زخمی ہوا۔

اناللہ وانآ الیہ راجعون