ننگرہار، کٹھ پتلی فوجوں پر دھماکہ، سات اہلکار ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ ننگرہار ضلع خوگیانی میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ سراج دکان کے قریب بم دھماکہ سے تین اہلکار ہلاک جبکہ چار زخمی ہوئے۔

کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ ننگرہار ضلع خوگیانی میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ سراج دکان کے قریب بم دھماکہ سے تین اہلکار ہلاک جبکہ چار زخمی ہوئے۔