ننگرہار

ننگرہار؛ جلال آباد مرکز میں 6 ٹیموں کے درمیان باکسنگ مقابلوں کا انعقاد

ننگرہار؛ جلال آباد مرکز میں 6 ٹیموں کے درمیان باکسنگ مقابلوں کا انعقاد

کابل(الامارہ)
صوبہ ننگرہار کے محکمہ فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس نے صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد میں چھ ٹیموں کے 50 کھلاڑیوں کے درمیان باکسنگ مقابلوں کا انعقاد کیا۔
ان مقابلوں میں کونڑ، پروان، بغلان، لغمان، کابل اور ننگرہار کی ٹیموں نے حصہ لیا۔
واضح رہے کہ اس صوبے میں پہلی بار صوبائی سطح پر باکسنگ مقابلوں کا انعقاد ہوا۔