ننگرہارمرکز پر حملہ، چارگاڑیاں تباہ،4 اہلکار ہلاک،9 زخمی

مقامی جنگجوؤں کے مرکز اور گشتی پارٹی پر صوبہ ننگرہار کے خوگیانی اور سرخ رود اضلاع میں حملے و دھماکے ہوئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع خوگیانی کے مملہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک جنگجو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ دوسری […]

مقامی جنگجوؤں کے مرکز اور گشتی پارٹی پر صوبہ ننگرہار کے خوگیانی اور سرخ رود اضلاع میں حملے و دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع خوگیانی کے مملہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک جنگجو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

دوسری جانب مجاہدین نے قیوم خیل کے علاقے میں پولیس اہلکار کو سنائیپرگن سے مار ڈالا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ ضلع سرخ رود کے فتح آباد کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کے مرکز پر مجاہدین نے میزائل داغے، جو مرکز میں گریں، جس کے نتیجے میں چار فوجی گاڑیاں تباہ ہونے کے علاوہ دو جنگجو ہلاک جبکہ 8 زخمی ہوئے۔