ننگرہارو میدان،فوجی بیس اور چوکیوں پر حملے، ہلاکتیں

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ننگرہار اور اور میدان صوبوں میں فوجی بیس اور چوکیوں پر حملہ کیا۔ اطلاعات کےم طابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب رات گئے صوبہ ننگرہار  ضلع بٹی کوٹ کے شینوار قلعہ کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا اور ساتھ ہی سنیچر کےروز دوپہر سے قبل […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ننگرہار اور اور میدان صوبوں میں فوجی بیس اور چوکیوں پر حملہ کیا۔

اطلاعات کےم طابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب رات گئے صوبہ ننگرہار  ضلع بٹی کوٹ کے شینوار قلعہ کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا اور ساتھ ہی سنیچر کےروز دوپہر سے قبل فارم سہ کے علاقے میں کاروان کو نشانہ بنایا، لیکن جانی و مالی نقصان سے متعلقہ فراہم نہ ہوسکی۔

دوسری جانب سنیچر کےروز دوپہر کے وقت ضلع لعل پور کے مربوطہ علاقے میں بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار کمانڈر ارشاد محافظ سمیت شدید زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز صبح کے وقت صوبہ میدان ضلع نرخ کے درانی کے علاقے میں واقع فوجی بیس پر اور ضلع سیدآباد کے اوتڑیو، لوہڑہ، منگلی اور عزیز قلعہ کے علاقوں میں مجاہدین نے فوجی چوکیوں پر حملہ کیا،جس میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

اسی طرح سنیچر کےروز دوپہر سے قبل یوسف خیل کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی مارا گیا۔