ننگرہارو پکتیا حملے،پانچ ٹینک وگاڑیاں تباہ، 18 ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ننگرہار اور پکتیا صوبوں میں دشمن  پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب رات گئے صوبہ ننگرہار ضلع سرخ رود کے کڑوس خوڑ اور شمس پور کے علاقوں میں مجاہدین نے مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک موٹرسائیکل […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ننگرہار اور پکتیا صوبوں میں دشمن  پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب رات گئے صوبہ ننگرہار ضلع سرخ رود کے کڑوس خوڑ اور شمس پور کے علاقوں میں مجاہدین نے مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک موٹرسائیکل اور رینجر گاڑی تباہ ہونے کے علاوہ چوکیوں میں تعینات جنگجوؤں میں سے 6 ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق دشمن کی جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز صبح کے وقت صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر کے ابراہیم خیل کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر حملہ کیا، جس میں دو ٹینک اور دو گاڑیاں تباہ ہوئیں اور تین پولیس اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔

دوسری جانب سنیچر  کے روز گردیز شہر کے قریب مجاہدین نے پولیس آفسر کو قت کو کردیا اور ان کے کلاشنکوف کو غنیمت کرلی۔