ننگرہارکاروائی جاری، چوکی فتح،دو اہلکار قتل، اسلحہ غنیمت

صوبہ ننگرہار ضلع حصارک کے مرکز اور آس پاس چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز علی الصبح مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اور آس پاس دفاعی چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو اطلاع آنے تک جاری ہے، جس میں اب تک مجاہدین […]

صوبہ ننگرہار ضلع حصارک کے مرکز اور آس پاس چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز علی الصبح مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اور آس پاس دفاعی چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو اطلاع آنے تک جاری ہے، جس میں اب تک مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے ایک چوکی کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور وہاں تعینات دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی اور دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے ایک ہیوی مشین گن، ایک راکٹ لانچر اور مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا ہے۔

تفصیل بعد میں ان شاءاللہ