ننگرہارکمانڈوز کا چھاپہ ناکام ، 8 اہلکار ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی کمانڈوز نے صوبہ ننگرہار ضلع خوگیانی میں چھاپہ مارا۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب رات گئے نام نہاد کمانڈوز اور جارح امریکی فوجوں نے ادوڑ کے علاقے پر چھاپہ مارا، جنہیں مجاہدین کی شدید مزاحمت کا سامنا ہوا، جس کے نتیجے میں تین کمانڈوز ہلاک جبکہ پانچ زخمی۔ ذرائع […]

کٹھ پتلی کمانڈوز نے صوبہ ننگرہار ضلع خوگیانی میں چھاپہ مارا۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب رات گئے نام نہاد کمانڈوز اور جارح امریکی فوجوں نے ادوڑ کے علاقے پر چھاپہ مارا، جنہیں مجاہدین کی شدید مزاحمت کا سامنا ہوا، جس کے نتیجے میں تین کمانڈوز ہلاک جبکہ پانچ زخمی۔

ذرائع کے مطابق وحشی دشمن نے علاقے پر شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں ایک مجاہد اور دو مقامی افراد شہید ہوئے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون