ننگرہار اور بادغیس میں چار جنگجو اسلحہ سمیت سرنڈر

مقامی جنگجوؤں نے ننگرہار اور بادغیس صوبوں میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈا ل دیے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز دوپہر کے وقت صوبہ بادغیس ضلع درہ بوم کے مربوطہ علاقے میں دو جنگجوؤں باران اور ملتان نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے،جنہوں نے ایک پستول اور ایک کلاشنکوف بھی […]

مقامی جنگجوؤں نے ننگرہار اور بادغیس صوبوں میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈا ل دیے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز دوپہر کے وقت صوبہ بادغیس ضلع درہ بوم کے مربوطہ علاقے میں دو جنگجوؤں باران اور ملتان نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے،جنہوں نے ایک پستول اور ایک کلاشنکوف بھی مجاہدین کے حوالے کردیا۔

دوسری جانب جمعرات کےروز صبح کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع حصارک کے عالم کچھ گاؤں کے رہائشی نام نہاد قومی لشکر کے دو جنگجو جمعہ گل اور گلاب ولدان محمدحسن نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔