ننگرہار اور میدان میں مجاہدین کے حملے، دو فوجی ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ننگرہار اور میدان صوبوں میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ ننگرہار ضلع رودات کے مرکز کے قریب مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی مارا گیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ننگرہار اور میدان صوبوں میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ ننگرہار ضلع رودات کے مرکز کے قریب مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی مارا گیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ میدان ضلع چک کے دوران خیل کے علاقے میں واقع چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔