ننگرہار اور کنڑ،چوکی پر حملہ، دھماکہ، 5 ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں کی چوکی پر صوبہ ننگرہار میں حملہ،جبکہ صوبہ کنڑ میں گشتی پارٹی پر دھماکہ ہوا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ننگرہار ضلع حصارک کے محمدعالم قلعہ کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی شاہین نمبر2 نامی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، […]

مقامی جنگجوؤں کی چوکی پر صوبہ ننگرہار میں حملہ،جبکہ صوبہ کنڑ میں گشتی پارٹی پر دھماکہ ہوا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ننگرہار ضلع حصارک کے محمدعالم قلعہ کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی شاہین نمبر2 نامی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں  تین جنگجو زخمی ہوئے۔

دوسری جانب بدھ کےروز شام کے وقت صوبہ کنڑ ضلع سرکانو کے نواپاس اور سراغزی کے علاقوں میں دشمن پرحملہ اور دھماکہ ہوا، جس میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔