ننگرہار لڑائی، دھماکے، 19 ہلاک و زخمی، 9 سرنڈر

صوبہ ننگرہار کے بٹی کوٹ اور دربابا اضلاع میں دشمن پر حملے و دھماکے ہوئے، جبکہ خوگیانی، حصارک اور غنی خیل اضلاع میں  9 اہلکار مجاہدین سے آملے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز ضلع بٹی کوٹ کے چاردہ کے علاقے میں مجاہدین اور جنکجوؤں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی میں چار شرپسند ہلاک […]

صوبہ ننگرہار کے بٹی کوٹ اور دربابا اضلاع میں دشمن پر حملے و دھماکے ہوئے، جبکہ خوگیانی، حصارک اور غنی خیل اضلاع میں  9 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز ضلع بٹی کوٹ کے چاردہ کے علاقے میں مجاہدین اور جنکجوؤں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی میں چار شرپسند ہلاک جبکہ دس زخمی ہوئے۔

لڑائی کے دوران ایک مجاہد بھی زخمی ہوا۔

دوسری جانب پیر کےروز شام کے وقت ضلع دربابا کے تودہ چینہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز خوگیانی، حصارک اور غنی خیل اضلاع کے باشندوں  کابل انتظامیہ کی 9 فوجیوں نے حقائق کا ادرا ک کرتے ہوئے مجاہدین سے آملے، جن میں محمداگل ولد سیداگل، ولی محمد ولد سیدرحیم، شیرعلی ولد سیدمحمد، ارسلاخان ولد نانئی، میرحمزہ ولد سیداجان، صفت اللہ ولد محمداسلم، کوچی ولد یعقوب، حسن ولد برکت اللہ اور اناب گل ولد سیدمیران شامل ہیں۔