ننگرہار و لوگر، پولیس چوکی پر حملہ،جنگجوؤں پر دھماکہ، 7 ہلاک و زخمی

پولیس اہلکاروں کی چوکی پر صوبہ ننگرہار میں حملہ،جبکہ صوبہ لوگر میں جنگجوؤں پر دھماکہ ہوا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز شام کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع خوگیانی کے وزیر کے علاقے میں واقع سنگانہ نامی پولیس چزکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں چار اہلکار ہلاک جبکہ پانچواں زخمی ہوا۔ رپورٹ کے […]

پولیس اہلکاروں کی چوکی پر صوبہ ننگرہار میں حملہ،جبکہ صوبہ لوگر میں جنگجوؤں پر دھماکہ ہوا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز شام کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع خوگیانی کے وزیر کے علاقے میں واقع سنگانہ نامی پولیس چزکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں چار اہلکار ہلاک جبکہ پانچواں زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز مغرب کے وقت صوبہ لوگر ضلع محمدآغہ کے دھنہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے دو جنگجو زخمی ہوئے۔