ننگرہار و کابل دھماکے، ٹینک تباہ، 6 ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں پر کابل اور ننگرہار صوبوں میں بارودی سرنگوں کے دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ ننگرہار ضلع سرخ رود کے فتح آباد کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار ایک فوجی ہلاک […]

کٹھ پتلی فوجوں پر کابل اور ننگرہار صوبوں میں بارودی سرنگوں کے دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ ننگرہار ضلع سرخ رود کے فتح آباد کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار ایک فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے گیارہ بجے صوبہ کابل ضلع موسہی کے خانان گاؤں کے قریب بم دھماکہ سے تین فوجیوں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔