نورستان،پولیس چوکی پرحملہ، 6 ہلاک و زخمی

پولیس اہلکاروں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ نورستان ضلع واما میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق چپریگل کے علاقے میں واقع پولیس اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے پیر کےروز یکم مئی مقامی وقت کے مطابق علی الصبح پانچ بجے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں […]

پولیس اہلکاروں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ نورستان ضلع واما میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق چپریگل کے علاقے میں واقع پولیس اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے پیر کےروز یکم مئی مقامی وقت کے مطابق علی الصبح پانچ بجے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوئيں۔