نورستان، کنڑ، پکتیکا اور خوست میں دشمن پر حملے، ہلاکتیں

منصوری آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے نورستان، کنڑ ، پکتیکا اور خوست صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔ تفصیل کے مطابق سنیچر کےروز دوپہر کے وقت صوبہ نورستان ضلع واما کے گوردرخولہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔ […]

منصوری آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے نورستان، کنڑ ، پکتیکا اور خوست صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

تفصیل کے مطابق سنیچر کےروز دوپہر کے وقت صوبہ نورستان ضلع واما کے گوردرخولہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز دوپہر سے قبل صوبہ کنڑ کے صدر مقام اسعدآباد شہر کے شگہ کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی بیس اور چوکی پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

اسی طرح سنیچر کےروز  صبح کے وقت صوبہ پکتیکا ضلع سروبی کے مرکز کے قریب پولیس چوکی پر مجاہدین نے اسی نوعیت کا حملہ کیا۔

صوبہ خوست سے اطلاع ملی ہےکہ سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت ضلع سپیرہ کے مرکز پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

ذرائع کے مطابق حملوں کے دوران دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا، لیکن تفصیل موصول نہ ہوسکی۔

دوسری جانب سنیچر کےروز دوپہر کے وقت ضلع صبری کے گورگڑی کے علاقے میں فوجی واٹر ٹینکر دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار ایک اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔