نورستان لغمان، پولیس چیف اور جنگجو  کمانڈر قتل

پولیس چیف اور جنگجو کمانڈر کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے نورستان اور نورستان صوبوں میں مار ڈالے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز دوپہر کے وقت صوبہ نورستان ضلع برگمٹال کے سابق پولیس چیف کمانڈر نوراحمد بارودی سرنگ دھماکہ سے ہلاک ہوا۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز صبح کے وقت صوبہ بغلان ضلع برکہ […]

پولیس چیف اور جنگجو کمانڈر کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے نورستان اور نورستان صوبوں میں مار ڈالے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز دوپہر کے وقت صوبہ نورستان ضلع برگمٹال کے سابق پولیس چیف کمانڈر نوراحمد بارودی سرنگ دھماکہ سے ہلاک ہوا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز صبح کے وقت صوبہ بغلان ضلع برکہ کے تنگی مرچ کے علاقے میں مجاہدین نے جنگجوؤں پر حملہ کیا، جس میں ایک چوکی تباہ ہونے کے علاوہ سفاک جنگجو کمانڈر سفر لنگ ہلاک ہوا۔