نورستان

نورستان میں 16 ٹیموں کے درمیان نیزہ بازی کے روایتی مقابلوں کا انعقاد

نورستان میں 16 ٹیموں کے درمیان نیزہ بازی کے روایتی مقابلوں کا انعقاد

 

نورستان: گزشتہ روز صوبہ نورستان کے ضلع کامدیش کے گاؤں ماندہ گل میں یہ مقابلے منعقد ہوئے۔
یہ مقابلے 16 ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہےبیں جس کے تسلسل میں گزشتہ روز یوش اور ثمر باغ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا جو یوش کی ٹیم نے جیت لیا۔
صوبہ نورستان کے سپورٹس حکام کے مطابق ان مقابلوں کا مقصد مقامی اور دیہی کھیلوں کو فروغ دینا ہے۔