نورستان و خوست میں حملے و دھماکے، 4 ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر نورستان اور خوست صوبوں میں حملے و دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز دوپہر کے وقت  صوبہ نورستان ضلع کامدیش کے ارمڑ کے علاقے میں جنگجوؤں پر ہونے والے حملے میں دو شرپسند زخمی ہوئے۔ صوبہ خوست سے اطلاع ملی ہےکہ سنیچر کےروز سہ پہر کے […]

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر نورستان اور خوست صوبوں میں حملے و دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز دوپہر کے وقت  صوبہ نورستان ضلع کامدیش کے ارمڑ کے علاقے میں جنگجوؤں پر ہونے والے حملے میں دو شرپسند زخمی ہوئے۔

صوبہ خوست سے اطلاع ملی ہےکہ سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت ضلع قلندر کے ہجریم کے علاقے میں بم دھماکہ سے دو فوجیوں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب سنیچر کےروز شام کے وقت ضلع علی شیر کے ببرک تھانہ کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، لیکن تفصیل فراہم نہ ہوسکی۔