نوزاد و موسی قلعہ،کاروان پر حملے و دھماکے، 4 ٹینک تباہ

صوبہ ہلمند کے نوزاد اور موسی قلعہ اضلاع میں فوجی کاروان پر حملے اور دھماکے ہوئيں۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز 2015-10-09 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع نوزاد کے انزرشالی کاریز کے علاقے میں فوجی کاروان پر  شدید دھماکے ہوئيں،جن سے 2 فوجی ٹینک تباہ اور ان […]

صوبہ ہلمند کے نوزاد اور موسی قلعہ اضلاع میں فوجی کاروان پر حملے اور دھماکے ہوئيں۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز 2015-10-09 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع نوزاد کے انزرشالی کاریز کے علاقے میں فوجی کاروان پر  شدید دھماکے ہوئيں،جن سے 2 فوجی ٹینک تباہ اور ان میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئيں اور ایک دھماکہ پیدل دستو ں پر ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئيں۔

ضلع موسی قلعہ سے اطلاع ملی ہےکہ جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ لوہڑدیزور کے علاقے میں فوجی ٹینک دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوارا ہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب سنیچر کےروز2015-10-10 مقامی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ لنڈی ناوہ کے علاقے میں فوجی ٹینک اسی نوعیت دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار تمام اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔