نیمروز، فوجی مرکز پر میزائل حملہ، دو اہلکار ہلاک

صوبہ نیمروز ضلع دلارام میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں کے مرکز پر میزائل داغے، جبکہ ضلع خاشرود میں دشمن کو سنائیپر گن سے نشانہ بنایا۔ تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-24 مقامی وقت کے مطابق دو پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع دلارام کے بازار کے قریب فوجی مرکز پر مجاہدین نے […]

صوبہ نیمروز ضلع دلارام میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں کے مرکز پر میزائل داغے، جبکہ ضلع خاشرود میں دشمن کو سنائیپر گن سے نشانہ بنایا۔

تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-24 مقامی وقت کے مطابق دو پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع دلارام کے بازار کے قریب فوجی مرکز پر مجاہدین نے میزائل داغے جو اہداف پر گر کر دشمن کے لیے جانے ومالی نقصانات کے  سبب بنے۔

ضلع خاشرود سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے روز 2015-12-23 مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ زرئی کے علاقے میں مجاہدین نے دو اہلکاروں کو سنائیپر گن سے مار ڈالے۔