نیمروز، کمانڈر سمیت پانچ اہلکار زخمی، پولیس سرنڈر

صوبہ نیمروز ضلع چخانسور میں دشمن پر حملہ اور دھماکہ، جبکہ صدر مقام زرنج شہر میں پولیس اہلکار مجاہدین سے آملے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع چخانسور کے کمین گاہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے دو فوجی زخمی ہوئے۔ دوسری جانب جائے […]

صوبہ نیمروز ضلع چخانسور میں دشمن پر حملہ اور دھماکہ، جبکہ صدر مقام زرنج شہر میں پولیس اہلکار مجاہدین سے آملے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع چخانسور کے کمین گاہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے دو فوجی زخمی ہوئے۔

دوسری جانب جائے واردات پہنچنے والے کمانڈرفرہاد کے ٹینک کو مجاہدین نے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کمانڈر سمیت تین اہلکار زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز صبح کے وقت صدر مقام زرنج شہر کے مربوطہ علاقے میں پولیس اہلکار گلبدین ولد نورالدین نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔