کابل

وزارت اقتصادیات نے رواں سال ملک میں 589 منصوبوں پر عمل درآمد کیاہے

وزارت اقتصادیات نے رواں سال ملک میں 589 منصوبوں پر عمل درآمد کیاہے

کابل(الامارہ)
وزارت اقتصادیات نے رواں سال ملکی اور غیر ملکی اداروں کی جانب سے 500 ملین ڈالر سے زائد مالیت کے 589 منصوبوں پر عمل درآمد کی اطلاع دی ہے۔
اس وزارت کے حکام کے مطابق گزشتہ دو سالوں سے تقریباً 700 ملکی اور 24 غیر ملکی اداروں نے مختلف شعبوں میں کام کرنے کے لیے اس وزارت سے آپریٹنگ لائسنس حاصل کیے ہیں۔
واضح رہے کہ معاشی امور کے بعض تجزیہ نگار بھی غیر سرکاری اداروں کی سرگرمیوں کو مختلف شعبوں میں کارگر سمجھتے ہیں۔